Saturday, May 16, 2020

facts in urdu 2020 | amazing facts

ریڈ کریب مائیگریشن:ہجرت کرتےلاکھوں کیکڑے

ہر سال موسمِ خزاں کے دوران 120 ملین کیکڑے آسٹریلیا کے کرسمس جزیرے سے سمندر کی جانب ہجرت کرتے ہیں- اور جب یہ سڑک پار کر رہے ہوتے ہیں تو اس وقت اکثر ٹریفک کو بھی روک دیا جاتا ہے-

روبوٹ اب انٹرویو لیتے دکھائی دیں گے

 سویڈن میں نوکریوں کیلئے انٹرویو کرنے والا روبوٹ متعارف کروادیا گیا ہے۔
سویڈن میں بھی کورونا وائرس کے باعث موجودہ صورتحال اور سماجی فاصلے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مقامی میونسپلٹی نے انٹرویو لینے والا روبوٹ متعارف کروادیا ہے جو نوکریوں کیلئے امیدوار کے انٹرویو لے گا۔
روبوٹ کو ابتداء میں تجرباتی طور پر استعمال کیا جائیگا جس کے بعد باقاعدہ ملازمتوں کیلئے انٹرویو میں استعمال کیا جائیگا۔ .

یاز اور آلو اکٹھے نہیں رکھنے چاہئیں

پیاز اور آلو اکٹھے نہیں رکھنے چاہئیں کیونکہ پیاز ایتھیلین گیس خارج کرتے ہیں جو کہ پکنے کے عمل کو تیز کرتی ہے اور قریب پڑے آلووں کو خراب کرتی ہے۔

گالف بال کی سطح پر ڈمپل یا گڑھے کیوں ہوتے ہیں

گالف کھیل میں استعمال ہونے والی گیند کی سطح عام گیندوں کی طرح ہموار نہیں بلکہ اس میں ڈمپل یا گڑھے ہوتے ہیں۔ یہ اسے ہموار گیند کے مقابلے میں زیادہ اونچا اور زیادہ فاصلہ طے کرنے میں مدد کرتے ہیں

4. The cigarette lighter was invented before the match stick.


20. Mohammad is the most popular first name in the world. Lee is the most popular last name.

No comments:

Post a Comment